• Registered Users: 5
  • Users Online: 0
  • Guests Online: 1
  • Total Books: 3
Difficulty in reading? Download urdu fonts

Invite Your Friends

Send this Page Report Dead Link

ماہنامہ الحدیث حضرو

Al-Hadees Hazroo Attak, Monthly Magazines, Each Topic is covered by Only Sahee or Hasan Ahadees. الحدیث حضرو ضلع اٹک سے نکلنے والا سب سے بہترین ماہانہ رسالہ ہے جس کے مدیر شیخ زبیر علی زئی ہیں۔ اس رسالہ میں ہر قسم کے مضامین قرآن اور صرف صحیح یا حسن احادیث کے دلائل سے تحریر کئے جاتے ہیں۔ ضعیف اور موضوع روایات سے مکمل اجتناب۔ علماء اور عوام میں یکساں مقبول اس رسالہ کے شمارے ہر مہینے اپڈیٹ کئے جاتے ہیں۔

Books per page:
ماہانہ الحدیث حضرو ضلع اٹک پاکستان سے نکلنے والا میگزین ہے جس میں باطل فرقوں کا رد نہایت علمی انداز میں کیا جاتا ہے۔ صرف صحیح اور حسن احادیث سے استدلال، اور قرآن و صحیح احادیث کو نیا مفہوم پہنانے کی بجائے سلف صالحین کے متفقہ فہم کا پرچار کیا جاتا ہے

Added: 24 April, 2008