الحدیث حضرو
- منئیب
- منیب
- 104
- 2002
ماہانہ الحدیث حضرو ضلع اٹک پاکستان سے نکلنے والا میگزین ہے جس میں باطل فرقوں کا رد نہایت علمی انداز میں کیا جاتا ہے۔ صرف صحیح اور حسن احادیث سے استدلال، اور قرآن و صحیح احادیث کو نیا مفہوم پہنانے کی بجائے سلف صالحین کے متفقہ فہم کا پرچار کیا جاتا ہے۔
یہ ماہانہ شمارہ آپ ہر مہینے مفت ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ اور اگر آپ اس نیک کام میں حصہ بٹانے کے خواہشمند ہیں تو نہایت مناسب قیمت پر آپ پورے سال کے شمارے(ہارڈ کاپی) ہر ماہ گھر بیٹھے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کیلئے آپ مندرجہ ذیل پتہ پر مبلغ دو سو روپے اپنے نام ، پتہ اور ٹیلی فون یا موبائل نمبر کے ساتھ منی آرڈر کر دیجئے۔
مختلف نت نئے گروہ اور فتنے نئے نئے ہتھیاروں سے لیس ہو کر عام مسلمانوں کو اپنا شکار بنانے میں مصروف عمل ہیں۔ قرآن کی آیات کا مفہوم بگاڑا جا رہا ہے، احادیث میں تحریف کی جا رہی ہے اور مقصد صرف اپنے مزعومہ مسلک کو صحیح اور مخالفین کو غلط ثابت کرنا ہوتا ہے۔
![]() |
مئنیب
Urdu bazar923002626123 |



